سندھ میں تعلیمی سال اپریل کی بجائے اگست سے شروع ہوگا

Jan 24, 2024 | 22:01:PM
سندھ میں تعلیمی سال اپریل کی بجائے اگست سے شروع ہوگا
کیپشن: محکمہ تعلیم سندھ لوگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سندھ میں درسی کتابوں کی قلت کی وجہ سے تعلیمی سال بروقت شروع نہیں ہوگا ،تعلیمی سال اپریل کے بجائے اگست سے شروع ہوگا۔
ذرائع کاکہنا ہے کہ نئے تعلیمی سال کیلئے کتابوں کی چھپائی کا آغاز نہیں ہوسکا ،کتابیں نہ ہونے کی وجہ سے اب تعلیمی سال اگست سے شروع ہوگا ،ادھرمحکمہ تعلیم نے سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا ،اجلاس میں نیا سال اگست سے شروع کرنے کی منظوری دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: سٹوڈنٹ ویزا پر کینیڈا جانے کے خواہشمندپاکستانی طلبا کیلئے اہم خبر