ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس،بڑا فیصلہ کر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، ایم کیو ایم کی جانب حلقہ بندیوں سے متعلق احتجاجی ریلیاں نکالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اجلاس کی صدارت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کی،ایم کیو ایم نےحلقہ بندیوں کے معاملے پر سخت موقف اختیار کرنے کا فیصلہ بھی کیا،خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم احتجاجی ریلی کے شیڈول سے متعلق کل اہم اعلانات کرے گی۔