مہوش حیات نے مداحوں کی نہ مانتے ہوئے بال چھوٹے کروالیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات نے بال چھوٹے کروالیے۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو جاری کی جس میں وہ اپنے بالوں کو نیا لک دے رہی ہیں۔
اداکارہ نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’میں جانتی ہوں کہ آپ لوگوں نے مجھے بال لمبے کرنے کا مشورہ دیا تھا لیکن میں نے اپنے خراب بالوں کو کٹوانا ضروری سمجھا۔
مہوش حیات نے لکھا کہ میں خود میں تبدیلی ضروری سمجھ رہی تھی مگر آپ لوگوں کا کیا خیال ہے ؟
اداکارہ نے اپنے ٹوئٹ میں خوبصورت بال کاٹنے پر سیلون کا شکریہ بھی ادا کیا۔
مہوش حیات کے ٹوئٹ پر ان کے مداح ان کے نئے لک کی تعریفیں کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: سلمان خان کی ائیرپورٹ پر تلاشی۔۔ سیکیورٹی اہلکار مشکل میں پھنس گیا
Thank you for such a beautiful haircut @waryam942 ! ♥️????????♀️
— Mehwish Hayat TI (@MehwishHayat) August 22, 2021
I know that most of you suggested I should grow my hair longer but I needed to get rid of dead hair and desperately needed a change of look. What do you think ????? #haircut2021✂️ pic.twitter.com/v9ewR7HESe