نگران وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی کا گوجرانوالہ کا دورہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)نگران وزیراعلیٰ سید محسن نقوی گوجرانوالہ کے سرکٹ ہاؤس پہنچ گئے۔
ذرائع کے مطابق محسن نقوی سرکٹ ہاوس میں امن و امان سے متعلق اعلی سحطح کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ امن و امان سے متعلق اجلاس میں آئی جی اور چیف سیکریٹری پنجاب بھی شریک ہیں۔
اجلاس میں کمشنر گوجرانوالہ اور آر پی او گوجرانوالہ ڈویثرن بھر میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق وزیر اعلی پنجاب کو بریفنگ دے رہے ہیں۔