واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) واٹس ایپ نے ڈیلیٹ میسیج واپس لانے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا۔
اکثر صارفین کسی میسیج کو ڈیلیٹ کرتے ہوئے غلطی سے ڈیلیٹ فار ایوری ون کی بجائے ڈیلیٹ فار می کر دیتے ہیں، جس سے پیغام صرف ان کے پاس سے ڈیلیٹ ہو جاتا ہے مگر دوسرے صارف تک پہنچ جاتا ہے۔
"Delete for Me" ????????????
— WhatsApp (@WhatsApp) December 19, 2022
We've all been there, but now you can UNDO when you accidentally delete a message for you that you meant to delete for everyone! pic.twitter.com/wWgJ3JRc2r
اب ایسا نہیں ہوگا اور غلطی کا احساس ہونے پر ڈیلیٹ شدہ میسیج کیساتھ ان ڈو کا آپشن آئے گا، جسے دبانے سے ڈیلیٹ کیا گیا پیغام اسکرین پر واپس آجائے گا۔ یاد رہے کہ میسیج کو ڈیلیٹ کرنے کے بعد انڈو کا آپشن صرف چند سیکنڈز کیلئے ہی موجود رہے گا، اس کے بعد یہ آپشن غائب ہوجائے گا۔