ڈالر کی پھر اونچی اڑان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)ڈالر کی چوتھے روز بھی مسلسل اونچی اڑان، انٹربینک میں ڈالر مزید ایک روپے33 پیسے مہنگا ہو کر185 روپے92 پیسےسے بڑھ کرایک 187 روپے 25 پیسے پر پہنچ گیا۔
انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 33 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 187 روپے کی سطح بھی عبور کرگیا۔
انٹربینک میں ڈالر 185.92 روپے سے بڑھ کر 187.25 روپے پر پہنچ گیا۔
یہ بھی پڑھیں:تیزہوائیں اوربارش۔محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی
معاشی ماہرین کے مطابق4 روز میں انٹربینک میں ڈالر 5 روپے 70 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عید کی چھٹیوں کا اعلان