متحدہ عرب امارات میں زلزلے کے جھٹکے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک) یو اے ای کی مختلف ریاستوں میں رات کے وقت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی ایران میں زلزلہ آنے کے باعث یو اے ای میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اماراتی وقت کے مطابق زلزلے کے جھٹکے رات 3:19 منٹ پر آئے ۔
5.8 magnitude #earthquake. 57 km from Bandar-e Lengeh, #Hormozgan, Iran https://t.co/WxRzzcq4Li
— Earthquake Alerts (@QuakesToday) March 16, 2022
Today's global seismic activity level: VERY HIGH
— VolcanoDiscovery (@volcanodiscover) March 16, 2022
Find out more at https://t.co/r67bJeSG4Ihttps://t.co/RhoRYGb884
زلزلے سے لوگ سوتے ہوئے اُٹھ گئے ۔ زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کا مرکز ایرانی ساحلی شہر بندر لنگہ کے قریب تھا۔
یہ بھی پڑھیں: محکمہ تعلیم نے سکولوں پر بڑی پابندی لگا دی