ترکی میں طیارہ گر کر تباہ۔۔ 8 افراد چل بسے

Aug 15, 2021 | 11:54:AM
ترکی میں طیارہ گر کر تباہ۔۔ 8 افراد چل بسے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (24 نیوز) ترکی میں آگ بجھانے والا طیارہ گر کر تباہ ہو گیاجس کے نتیجے میں جہاز میں سوار 8 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔

تفصیلات کے مطابق  طیارے میں 5 روسی اور3 ترک اہلکار سوار تھے جو جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا، ریسکیو اہلکاروں کے مطابق طیارے میں سوار تمام افراد مارے گئے۔

روسی حکومت نے بھی اپنے عملے کی ہلاکتوں کی تصدیق کر دی۔

یہ بھی پڑھیںشادی کے بعد ملاقاتیں بند۔۔دوست  نے دوست سے ایسا بدلہ لیا کہ جان کرسب دنگ رہ گئے