حجر اسود کو ورچوئل دیکھنے، محسوس کرنے اور بوسہ دینے کی سہولت کا افتتاح

Dec 14, 2021 | 16:56:PM
  حجر اسود , ورچوئلی, دیکھا, جا سکے گا 
کیپشن:   حجر اسود کو ورچوئلی دیکھا جا سکے گا 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں حر مین شریفین انتظامیہ نےحجر اسود ورچوئل انیشیٹیو کاافتتاح کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق نئی جدید ترین  آر ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل تجربات کی مدد سے  حجر اسود کو ورچوئلی دیکھا جا سکے گا  اور اس کے ساتھ ہی ساتھ بوسہ دینے اور محسوس کرنے کے لیے حقیقی منظر جیسا ماحول بھی فراہم کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:بڑھاپا اور موت کو روکنے کے لیے ویکیسن تیار۔۔

سربراہ اعلیٰ ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس کا کہنا ہے کہ آنکھ، کان، ناک اوراحساس کے ساتھ ورچوئل طریقے سے حجر اسود کو دیکھنے کے لیے حقیقی ماحول فراہم کرنا چاہتے ہیں۔ تاکہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے حجر اسود کو دیکھنے والے خود کو اپنے پورے وجود کے ساتھ خانہ کعبہ کے سامنے محسوس کریں۔

یہ بھی پڑھیں:پٹرول کی قیمتوں میں کمی ۔۔شوکت ترین نے خوشخبری سنادی