سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

Apr 14, 2022 | 18:09:PM
سونے، قیمت ، اضافہ
کیپشن: سونے کی قیمت میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر 350 روپے کا اضافہ ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج پھر سونا مہنگا  ہو گیا ۔ایک تولہ سونا کی قیمت میں350 روپے کا اضافہ ہوا ، جس سے فی تولہ سونا کی نئی قیمت ایک لاکھ 30 ہزار700روپے ہو گئی ہے جبکہ دس گرام سونا 300 روپے اضافے سے 1 لاکھ 12 ہزار 54 روپے کا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونا ایک ڈالر اضافے سے 1978 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔ 

یہ بھی پڑھیں: حکومت کی تبدیلی ۔۔بیرون ملک سے بھیجی گئی ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ