کراچی کی عوام کیلئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ

Dec 13, 2023 | 18:36:PM
کراچی کی عوام کیلئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ
کیپشن: کراچی کی عوام کیلئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان) کراچی کی عوام کے لئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ منڈلانے لگا۔

نیپرا کے الیکٹرک ٹیرف پر حکومتی درخواست کی عوامی سماعت 20 دسمبر کو کرے گا، مالی سال 2023 کی دوسری اور تیسری سہ ماہی کے لیے کواٹرلی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر عوامی سماعت کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں: زیرِ حراست ملزمان کے انٹرویوز، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

وزارت توانائی نے کے الیکٹرک کے لیے کیو ٹی اے میں بالترتیب 0.47 روپے فی یونٹ اور 1.25 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی ہے۔