کراچی میں بارش رحمت سے زحمت بن گئی، گزشتہ روز ہونے والی بارشوں کا ڈیٹا جاری

Jul 12, 2022 | 11:29:AM
کراچی،بارش ،رحمت ،زحمت ،گزشتہ ،روز ،بارشوں ،ڈیٹا ،جاری
کیپشن: کراچی میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کا ڈیٹا جاری کردیا گیا ہے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ (پی ڈی ایم اے) نے کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں۔

 پی ٹی ایم اے کے مطابق ڈسٹرکٹ کورنگی میں 191 ملی میٹر، ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں 132، ڈسٹرکٹ سینٹرل 129.8، ڈسٹرکٹ ملیر 98 اور ڈسٹرکٹ ویسٹ میں 53.9 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ 

پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری ڈیٹا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈسٹرکٹ کیماڑی میں سب سے زیادہ 231.75 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، اس کے بعد ڈسٹرکٹ ایسٹ میں 203.3 ملی میٹر بارش ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا کا جن بوتل سے باہر آگیا،کیسز کی شرح 5 فیصد سے تجاوز کرگئی

رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ کورنگی میں 191 ملی میٹر، ڈسٹرکٹ ساؤتھ 132،  ڈسٹرکٹ سنٹرل 129.8، ڈسٹرکٹ ملیر 98 اور  ڈسٹرکٹ ویسٹ میں 53.9 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔