شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ اڈیالہ جیل منتقل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)رہنما شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کو تنہا اڈیالہ جیل منتقل کر دیاگیا۔
ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا،12ماہ کی بچی کو ماں سے جدا کر کے عزیز واقارب کے حوالے کردیا گیا ،ذرائع کاکہناہے کہ ملزمہ کو تنہا اڈیالہ جیل خاتون سیل میں رکھا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان