مسجد نبویؐ۔اب خواتین رات کو بھی روضہ شریف کی زیارت کر سکیں گی

Nov 11, 2021 | 16:27:PM
اب خواتین رات کو بھی مدینہ منورہ کی زیارت کر سکیں گی
کیپشن: مدینہ منورہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیرٹنگ ڈیسک)سعودی حکومت کی جانب سے مدینہ منورہ میں واقع مسجدِ نبویؐ میں رات کے وقت خواتین کو روضہ شریف کی زیارت  کی اجازت ہو گی۔

تفصیلات کے مابق  مسجد نبویؐ کی انتظامیہ کا  کہنا ہے کہ خواتین بابِ عثمان، گیٹ نمبر 24 اور بابِ مکہ گیٹ نمبر 37 سے روضہ شریف پہنچ سکتی ہیں۔

واضح رہے کہ مسجد نبویؐ کی انتظامیہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ خواتین زیارت اور نماز کے لیے اعتمرنا ایپ کے ذریعے اجازت نامہ حاصل کریں۔

یہ بھی پڑھیں:    آریان خان پر سکتہ طاری، دوستوں سے ملنا چھوڑ دیا