امید ہے صادق سنجرانی کامیاب ہوں گے، شیخ رشید
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کاکہناہے کہ امید ہے صادق سنجرانی کامیاب ہوں گے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ اپوزیشن نے الیکشن کو بدنام کردیاہے،آصف زرداری نے حفیظ شیخ کےخلاف ووٹ خریدے، ان کاکہناتھا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار پر سب نے اعتماد کا اظہار کیاہے،پنجاب میں ترقیاتی کاموں کو تیز کرنے کا کہاگیا ہے،پی ڈی ایم صرف عمران خان کیخلاف اتحاد ہے، پی ڈی ایم کی نفرت کی سیاست ختم ہو کر رہے گی ۔