خیبر پختونخوا؛ گرمیوں کی چھٹیوں میں 31 اگست تک توسیع
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا کے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات میں 31 اگست تک توسیع کردی گئی۔
جاری اعلامیہ کے مطابق فیصلہ صوبے میں حالیہ دنوں گرمی کی لہر میں اضافے کے پیش نظر کیا گیا،تعطیلات میں توسیع کااطلاق صرف گرم علاقوں کے سکولوں پر ہوگا،اعلامیہ کے مطابق گرم علاقوں کے سکول اب 15 اگست کے بجائے یکم ستمبر کو کھلیں گے ،چھٹیوں میں توسیع کااطلاق میٹرک تک کے طلبا کیلئے ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان