ایشیا کپ ہوگا یا نہیں۔۔پی سی بی کا اہم اعلان

Apr 11, 2021 | 20:54:PM
ایشیا کپ ہوگا یا نہیں۔۔پی سی بی کا اہم اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)ایشیا کپ ایک بار پھر ملتوی کردیا گیا ہے۔جس کی وجہ یہ ہے کہ کورونا وا ئرس کی تیسری قسم تیزی سے پھیل رہی ہے۔
تفصیلات کے مطا بق پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کرکٹ کے مداح ایشیا کپ ملتوی ہونے کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے میچز نہیں دیکھ پائیں گے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل ایشیا کپ 2020 میں ہونا تھا تاہم کورونا کی عالمی وبا کی وجہ سے اسے 2021 تک ملتوی کردیا گیا تھا۔ اب ایک بار پھر ایشیا کپ اگلے سال 2022 تک کیلئے ملتوی کیا گیا ہے۔ جس سے کرکٹ شائقین کو دکھ پہنچا ہے۔

یہ بھی پڑھیؒں: مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت کے سا بقہ ریکا رڈ ٹو ٹ گئے