لاہور، کوٹ لکھپت میں فائرنگ، نوجوان قتل 

Apr 11, 2021 | 00:54:AM
لاہور، کوٹ لکھپت میں فائرنگ، نوجوان قتل 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق 20 سالہ مقتول کی شناخت عبدالحنان کے نام سے ہوئی ہے، مقتول کو نامعلوم موٹر سائیکل سوار نے فائرنگ کر کے قتل کیا، واقعہ دیرینہ عداوت کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے۔سی سی پی او غلام محمود ڈوگر نے واقعہ کا نوٹس لے لیا،سی سی پی او نے ایس پی ماڈل ٹاؤن سے رپورٹ طلب کر لی۔