(24نیوز)وزیراعظم شہبازشریف کل سندھ کادورہ کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم تھرکول فیلڈمعائنہ کیلئےتھرپارکرجائیں گے،وزیراعلیٰ سندھ اوردیگرحکام وزیراعظم کےہمراہ ہوں گے جبکہ تقریب میں وزیرخارجہ بلاول بھٹوبھی شریک ہوں گے۔