منگنی کے بعدشا ہین آفریدی بڑی مشکل میں پھنس گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)شاہین شاہ آفریدی کی سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی سے نسبت طے پانے کے بعد منائے جانے والے جشن کے باعث شاہین آفریدی کے بھائی مشکل میں پھنس گئے۔
تفصیلا ت کے مطا بق شاہین شاہ آفریدی کے بھائیوں اور کزنز کی جانب سے منگنی کی خوشی میں لنڈی کوتل میں بھرپور ہوائی فائرنگ کی گئی جس سے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ہوائی فائرنگ کی ویڈیو بھی سامنے آچکی ہے جس کے بعد امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ انہیں قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق شاہین آفریدی کے بھائی کا کہنا ہے کہ خوشی کے موقع پر ہوائی فائرنگ کوئی جرم نہیں ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق کارروائی ہوسکتی ہے۔
Brothers and cousins of #Pakistani cricketer #ShaheenShahAfridi resorting to festive fire to celebrate #ShaheenShah reported engagement with the daughter of #Pakistan's team former captain #ShahidAfridi in Landikotal. Police has taken no action against them for violating law. pic.twitter.com/YBZHms8NjJ
— Tribal News Network (@TNNEnglish) March 9, 2021