ٹک ٹاک بنانے کا شوق نوجوان کو موت کےمنہ میں لے گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) کامونکے میں ٹک ٹاک بنانے کے شوق میں گولی لگنے سے نوجوان شدید زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق مضروب عادل دوستوں کے ہمراہ راجباہ کے قریب ٹک ٹاک بنارہا تھا، ویڈیو بناتے ہوئے دوست کے ہاتھوں اچانک گولی چلنے سے عادل زخمی ہوگیا ،زخمی نوجوان کو طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔