این اے 216 ؛پی پی نے لیگی رہنما بشیر میمن کو شکست دیدی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار مخدوم جمیل نے مسلم لیگ ن بشیر میمن کو شکست دیدی۔
این اے 216 مٹیاری صوبہ سندھ کے ضلع مٹیاری سے پولنگ اسٹیشنس320 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کےامیدوار مخدوم جمیل الزماں نے ایک لاکھ 24 ہزار 537 ووٹ حاصل کرکے کامیاب رہے جبکہ ان کے مدمقابل مسلم لیگ سندھ کے صدراور امیدوار بشیر میمن 80 ہزار 439 ووٹ حاصل کئے۔