فضائی آلودہ ترین شہروں میں کراچی کادوسرا نمبر

Dec 09, 2020 | 20:07:PM
فضائی آلودہ ترین شہروں میں کراچی کادوسرا نمبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) فضائی آلودگی کے باعث کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر ہے، شہر کی فضا میں آلودگی 274 درجے تک پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں آلودہ زرات کی مقدار 274 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ۔301سے زائددرجہ خطرناک آلودگی ظاہرکرتاہے۔201سے300درجے تک آلودگی انتہائی مضرصحت ہوتی ہے
جو خطرناک صورتحال کی عکاسی کرتی ہے۔
یاد رہے کہ نئی دلی آج دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے ۔نئی دہلی میں آلودہ زرات کی مقدار 359 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کیا گیا ہے۔فضائی آلودہ ترین شہروں میں ڈھاکاکاتیسرانمبر۔ایئرکوالٹی انڈیکس کےمطابق151سے200درجے تک آلودگی مضرصحت ہے۔