ملک میں سونا مزید مہنگا

Nov 08, 2022 | 17:47:PM
ملک میں سونا مزید مہنگا
کیپشن: سونا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) ایک تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوگیا ۔
سونا مہنگا ہوکر ایک تولہ سونا 1 لاکھ 52 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ۔10 گرام سونا 428 روپے مہنگاہوکر 1 لاکھ 30 ہزار 572 روپے کا ہوگیا جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت 1610 روپے پر برقرار رہی ۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 4ڈالر کمی سے 1672 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔