شجاعت حسین کا پرویز الٰہی سے متعلق بڑا بیان آگیا

Dec 07, 2022 | 09:10:AM
سربراہ ق لیگ چودھری شجاعت کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی سے تعلقات ٹھیک ہیں، راستے جدا ہوئے ہی نہیں تھے
کیپشن: شجاعت حسین، پرویز الٰہی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سربراہ ق لیگ چودھری شجاعت کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی سے تعلقات ٹھیک ہیں، راستے جدا ہوئے ہی نہیں تھے۔

سربراہ ق لیگ شجاعت حسین نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے عمران خان سے کہا تھا کہ لانگ مارچ کا پہلا آئٹم مہنگائی رکھو گے تو لانگ مارچ میں شامل ہونے کو تیار ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن کرانے سے کیا مہنگائی کم ہوجائے گی، کیا غریبوں کو ٹماٹر سستا ملے گا۔