ترقی کی جانب ایک اور قدم: روسی خلابازوں کی بین الاقوامی سپیس سٹیشن سےروانگی

Oct 06, 2022 | 11:44:AM
بدھ کوسپیس ایکس نامی خلائی جہاز بین الاقوامی سپیس سٹیشن سے فلوریڈا کی جانب بھیجا گیا
کیپشن: خلائی جہاز
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ٹیکنالوجی کی جانب انسان سے تیزی سے بڑھتے ہوئے قدم جاری ہیں۔ روز بروز  ترقی کی جانب جاتے ہوئے انسان  خلأمیں بھی قدم رکھ چکا ہے۔ خلامیں بھی آئے روز نت نئے تجربے کیے جا رہے ہیں۔ 

بدھ کوسپیس ایکس نامی خلائی جہاز بین الاقوامی سپیس سٹیشن سے فلوریڈا کی جانب بھیجا گیا۔ خلائی جہاز میں روسی عملہ موجود تھا۔ روسی خلا بازوں کی جانب سے کیا جانے والا یہ سفر یوکرین جنگ کے درمیان علامتی اہمیت کا حامل ہے۔ 

آئی ایس ایس کی جانب بھیجے جانے والے خلائی جہاز میں موجود گروپ کا نام کریو فائیو مشن تھا جس میں گروپ کے کمانڈر نیکول مان تھے۔ نکول مان خلا میں جانے والے پہلے مقامی امریکی ٹھہرے۔ اینا کیکینا فور کریو ٹیم میں شامل واحد خاتوں خلأ باز تھیں۔