ایک دن سکول پھر چھٹیاں

Jan 06, 2022 | 12:43:PM
مراد رارس بیان
کیپشن: تعلیمی اداروں فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پنجاب کے وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب بھر میں تمام تعلیمی ادارے جمعہ سے کھل جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:میٹرک سپیشل امتحانات کے نتائج کی تاریخ کا اعلان
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پروزیرتعلیم مراد راس نے کہا کہ پنجاب کے وہ تعلیمی ادارے جہاں سردیوں کی چھٹیاں 6 جنوری تک دی گئی تھیں وہ تمام کل 7 جنوری سے کھل جائیں گے۔اس کے بعد ہفتہ اتوار اور پیر کو معمول کےمطابق بند رہیں گے،تین دن چھٹیوں کا سلسلہ15جنوری تک جاری رہے گا۔

تمام اساتذہ اور طلبہ کو سکولوں میں خوش آمدید کہتے ہیں۔

وزیرتعلیم مرادراس طلبہ اور اساتذہ سے درخواست کی کہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کریں ۔

یہ بھی پڑھیں:طلبا کیلئے اہم خبر۔۔امتحانات میں پھر بڑی رعایت۔۔!!اہم فیصلہ ہو گیا۔۔؟!!