ڈالر کی قیمت میں مزید کمی 

Nov 04, 2021 | 16:57:PM
ڈالر کی قیمت میں 27 پیسے کمی
کیپشن: ڈالرفائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)انٹربینک میں ڈالر کی قیمت  27 پیسے کم ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی کے بعدڈالر 169.97 سے کم ہوکر 169.70 روپے کا ہوگیا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ قدر کی قیمت میں کمی سے کاروباری سرگرمیاں تیز اور مہنگائی میں بھی کمی ہو گی۔

واضح رہے کہ سعودی پیکج کے بعد امریکی ڈالر تیزی سے نیچے آ رہا ہے کہ پاکستانی روپیہ تگڑا ہو رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:عدالت کاسعد رضوی کے حق میں بڑا فیصلہ۔۔