سونے کی قیمت میں حیرت انگیزکمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ24 ہزار 300 روپے ہوگئی،عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1803 ڈالر برقرار ۔
سندھ صرافہ بازار جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 300 روپے ہوگئی ہےجبکہ10 گرام سونے کا دام 600 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 6 ہزار567 روپے ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: فخرزمان سے کیچ ڈراپ کامعاملہ۔۔لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں کی دلچسپ ویڈیو وائرل
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1803 ڈالر برقرار ہے۔
یہ بھی پڑھیں:ڈالر سستا۔۔ روپیہ تگڑا