روپیہ تگڑا ۔۔ڈالر کی قدر میں بڑی کمی 

Feb 04, 2022 | 12:05:PM
ڈالر سستا روپیہ تگڑا
کیپشن: ڈالر فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں بڑی کمی واقع ہوگئی ۔ 
تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر ایک روپے 4 پیسے کی کمی واقع ہوئی ۔ ڈالر 175 روپے سے بھی کم ہوگیا۔اسٹیٹ بنک کے مطابق ڈالر 174 روپے 48 پیسے پر بند ہوا۔ 

یادرہے کہ گزشتہ روز ڈالر 175.52 روپے کی سطح پر بند ہوا تھا۔
یہ بھی پڑھیں :سونے کی قیمت میں حیرت انگیزکمی