یوم یکجہتی کشمیر، کل عدالتیں بند رہیگی

Feb 04, 2021 | 18:34:PM
یوم یکجہتی کشمیر، کل عدالتیں بند رہیگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ، علاقائی بیجز اور صوبہ بھر کی ماتحت عدالتوں میں کل عام تعطیل ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر عدالتی تعطیل لاہور ہائیکوررٹ کی سالانہ چھٹیوں کے کلینڈر میں شامل ہے ۔لاہور ہائیکورٹ بار نے پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کی عدالتی چھٹی بارے وکلا کو بذریعہ نوٹس بھی آگاہ کردیا۔