چیئرمین نیب کا جنرل اسمبلی میں ”انسداد بدعنوانی کیلئے مستحکم عالمی تعاون“پر مذاکرے سے خطاب کا امکان

Jun 03, 2021 | 20:32:PM
چیئرمین نیب کا جنرل اسمبلی میں ”انسداد بدعنوانی کیلئے مستحکم عالمی تعاون“پر مذاکرے سے خطاب کا امکان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں ”انسدادبدعنوانی کیلئے مستحکم عالمی تعاون“پر جاری مذاکرے سے خطاب کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں ”انسدادبدعنوانی کیلئے مستحکم عالمی تعاون“پر مذاکرہ جاری ہے، ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کا مذاکرے سے خطاب متوقع ہے،ذرائع کاکہناہے کہ چیئرمین نیب کے پاکستانی وقت کے مطابق آج رات 11 بجے خطاب کا امکان ہے،چیئرمین نیب پاکستان میں انسداد بدعنوانی کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کااحاطہ کریں گے ۔

یہ بھی پڑھیں: وہ مسلم ملک جس نے اپنے شہریوں کیلئے حج منسوخ کردیا