عدلیہ کو وہ مشورے دے رہے ہیں جنہیں آئین شکن قرار دیا گیا: عظمیٰ بخاری

Apr 03, 2024 | 10:39:AM
 وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا سوشل میڈیا ایپ \
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا سوشل میڈیا ایپ "ایکس" پر بیان دیتے ہوئے کہنا ہے کہ عدلیہ کو وہ مشورے دے رہے ہیں جنہیں عدلیہ آئین شکن قرار دے چکی ہے۔

اُن کا کہنا ہے کہ جو عدلیہ کے خلاف ریفرنس بنانے میں ملوث ہیں۔ جن کے دور میں ججوں کو دھمکیاں دی گئیں، نوکریوں سے نکالا گیا۔

مزید پڑھیں:   کانسٹیبل کی نشے میں ویڈیو وائرل، آئی جی کے نوٹس لینے پر گرفتار

اُن کا مزید کہنا تھا کہ جو ریٹائر جج لگا کر "ڈیم فول عدالتی نظام" بنانے پر تلے تھے۔ عدلیہ کو مشورہ دینے سے پہلے مہربانی کرکے شیشہ دیکھ لیا کریں۔