اجتماعی استعفوں کا خدشہ، آصف زرداری کا ردعمل آگیا

کیپشن: آصف علی زرداری ، فائل فوٹو
Stay tunned with 24 News HD Android App

(24نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری نے تحریک انصاف کے اجتماعی استعفوں سے اگر کوئی بحران پیدا ہوا تو اس سے بھی نمٹ لیں گے ۔
تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے میڈیا سے گفتگو کی ہے۔ایک صحافی آصف علی زرداری سے سوال کیا کہ اجتماعی استعفے دئیے جارہے ہیں کوئی آئینی بحران تو پیدا نہیں ہوگا،جس پرآصف زرداری کا کہنا تھا کہ ہم سب بحرانوں کو منہ دیں گے ، ان تمام بحرانوں سے نمٹ لیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:تحریک عدم اعتماد میں رکاوٹیں، اپوزیشن کی جوابی حکمت عملی تیار