نمبر سیو کئے بغیر واٹس ایپ پر میسج کیسے کریں ؟؟مکمل تفصیل جانئے 

Dec 02, 2021 | 11:50:AM
واٹس ایپ،پیغامات،کیسے ،بھیجیں
کیپشن: واٹس ایپ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)واٹس ایپ اپنے صارفین کیلئے ہمیشہ کوئی نہ کوئی نیا فیچر متعارف کراتا رہتا ہے ۔لیکن آپ کو پتا جب تک آپ نمبر نہیں سیو کریں آپ اپنے موبائل سے میسیج کرنے میں پہل نہیں کرسکتے ۔ہاں البتہ اگر آپ نے جواب دینا ہے  کسی میسیج کا تو وہ بغیر نمبر سیو کئے بھی آپ کرسکتے ہیں۔ لیکن میسیج کرنے میں پہل کرنے پر آپ کو ہمیشہ نمبر سیوکرنا پڑتا ہے ۔ 
یہ بھی پڑھیں:ٹویٹر نےنئے قوانین کے تحت بڑی پابندیاں لگا دیں
اگر آپ نمبر سیو نہیں کرنا چاہتے اور پھر بھی کسی کو میسیج کرنا چاہتے ہیں تو اس کیلئے ہماری کچھ ہدایات پر آپ کو عمل کرنا ہوگا۔
سب سے پہلے آپ کو یہ یقینی بنانا ہوگا کہ آپ کا واٹس ایپ نمبر کسی لیپ یا کمپیوٹر پر چل رہا ہو۔
1۔۔سب سے پہلے آپ اپنی مرضی کا براوز کھولیں اور اور اس 2۔۔ایڈریسhttps://wa.me/phonenumber. پر جائیں
3۔۔اس کے بعد آپ نے اس میں اپنا مطلوبہ نمبر دینا ہے جس کے ساتھ آپ چیٹ کرنا چاہتے ہیں 
4۔۔ انٹر پر کلک کرنے پر، آپ کو سبز رنگ کے "Continue to Chat" بٹن کے ساتھ واٹس ایپ پیج پر بھیج دیا جائے گا۔
4۔۔ اس بٹن پر کلک کرنے سے آپ کو WhatsApp ڈیسک ٹاپ ایپ میں چیٹ کھولنے کے لیے کہا جائے گا۔ "اوپن واٹس ایپ" پر کلک کریں۔
اور چیٹ شروع کریں بغیر نمبر سیو کئے ۔
یہ بھی پڑھیں:ٹیکنالوجی کی دنیا کا ایک اور بڑا عہدہ بھارتی شہری لے گیا