ملتان: ہول سیل مارکیٹ غلہ منڈی میں چینی کی قیمتوں میں اضافہ

Aug 02, 2023 | 22:41:PM
ملتان: ہول سیل مارکیٹ غلہ منڈی میں چینی کی قیمتوں میں اضافہ
کیپشن: ملتان: ہول سیل مارکیٹ غلہ منڈی میں چینی کی قیمتوں میں اضافہ
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) ملتان کی ہول سیل مارکیٹ غلہ منڈی میں چینی کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔

ملتان کی غلہ منڈی میں چینی کے 100 کلو گرام ریٹ میں 600 روپے کی تیزی دیکھنے کو آئی، چینی کا 100 کلو گرام کا ریٹ 12 ہزار 900 سے بڑھ کا 13 ہزار 500 روپے ہو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چیئرمین پی ٹی آئی کو بڑا بلاوا آگیا، حیران کن وجہ بھی سامنے آ گئی

ہول سیل مارکیٹ میں چینی کا 50 کلو گرام کا تھیلا 6 ہزار 750 روپے کا فروخت ہونے لگا جبکہ ہول سیل سطح پر چینی 135 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔