وزیراعظم نے کامسیٹس کا نیا ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر کر دیا

Nov 01, 2022 | 19:59:PM
 وزیراعظم نے کامسیٹس کا نیا ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر کر دیا
کیپشن: ایگزیکٹو ڈائریکٹر
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) وزیراعظم نے ڈاکٹر نفیس زکریا کو کامسیٹس کا ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر کر دیا ہے۔

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق نفیس زکریا کو چار سال کیلئے ای ڈی مقرر کیا گیا ہے۔اس سے پہلےنفیس زکریا ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن تعینات تھے۔

یاد رہے کہ صدرِ مملکت نے آج نفیس زکریا کا بطور ممبر ایف پی ایس سی استعفیٰ منظور کیا تھا۔