آج افطار میں بنائیں کرسپی اور مزیدار پیاز کے پکوڑے

Mar 31, 2024 | 12:10:PM
 آج افطار میں بنائیں کرسپی اور مزیدار پیاز کے پکوڑے
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)افطار میں پکوڑے تو سب کے گھر میں ہی بنتے ہیں، کسی کے یہاں آلو کے تو کسی کے یہاں پالک اور چکن کے پر آج ہم بنائیں کے پیاز کے کریسپی ریسپی بنائی جو سب کے دل جیت لے۔

ترکیب: 

پیاز کو گول دائروں کی شکل میں موٹا موٹا کاٹ لیں، اس کو دھو کر خشک کرلیں اور اس پر نمک چھڑک کر چھوڑ دیں۔ 

پیالے میں بیسن، کورن فلور، پانی، ہلدی، لال مرچ پاؤڈر، بریڈ کرمبز، مکھن، کالی مرچ پاؤڈر اور تھوڑا سا بیکنگ پاؤڈر ڈال کر مکس کرلیں۔

پین میں آئل گرم کریں اور پیاز کا ایک ایک رنگ بیسن میں ڈپ کر کے فرائی کرلیں۔ 

تیار ہیں آپ کے کرسپی رنگ پکوڑے سروونگ کے لیے، بنانے کے بعد ان کو ٹشو پیپر پر رکھ دیں تاکہ آئل نکل جائے۔

 ان کو کیچپ یا چٹنی کے ساتھ پیش کیجیے۔

یہ بھی پڑھیں:اعتکاف کن صورتوں میں ٹوٹ جاتا یا مکروہ ہو جاتا ہے؟