بابر اعظم کو ایک بار پھر قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی مل گئی بابراعظم کو قومی کرکٹ ٹیم کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کاکپتان بنا دیا گیا ہے۔پی سی بی ترجمان Mar 31, 2024 | 10:09:AM