کیا ہم ہنسنا بھول گئے؟

Mar 31, 2023 | 21:05:PM
نور رمضان
کیپشن: نور رمضان
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) سائکا لوجسٹ ڈاکٹر  عنبرین گل کا کہنا تھا کہ ہم ہنسنا بھول گئے ہیں کیوں کہ وہ مثبت عادات جن سے ہمیں خوشی ملتی تھی، جن سے ہم ہنستے تھے آہستہ آہستہ بھول گئے ہیں ۔

چینل 24 کی خصوصی رمضان ٹرانسمیشن’ نور رمضان‘ میں میزبان ساحر لودھی نے سائکا لوجسٹ ڈاکٹر  عنبرین گل سے سوال کیا کہ کیا ہم ہنسنا بھول گئے ہیں؟ جس پر  ڈاکٹر  عنبرین نے جواب دیا کہ ہنسنا بھولنے کو ہم لوگ مثبت سائکا لوجی میں شمار کرتے ہیں۔ اس کی بڑی وجہ وہ مثبت عادات ہیں جن کو ہم بھول گئے ہیں، جو ہماری خوشی کا سبب بنتیں تھیں۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24newshd.urdu)

 ڈاکٹر  عنبرین نے مزید کہا کہ جیسے ہم بچوں کو دیکھتے ہیں کہ وہ بے اختیار ہنستے ہیں، اسی طرح ہمیں بھی ان عادات کو واپس اپنانے کی ضرورت ہے جو ہماری خوشی کا باعث ہیں اور ہنستے مسکراتے رہنا چاہیئے۔