’مجھے لگا وقت پورا ہوگیا‘ رشبھ پنت کی پہلی بار کار ایکسیڈینٹ پر گفتگو کرکٹر رشبھ پنت دسمبر 2022ء میں بدترین کار حادثے کا شکار ہوئے تھے جس میں انہیں شدید چوٹیں آئی تھیں Jan 31, 2024 | 22:10:PM