کورونا کا شکار شاہد آفریدی سے متعلق اہم خبر

Jan 31, 2022 | 00:54:AM
عالمی وبا، شاہد آفریدی، کورونا ٹیسٹ منفی
کیپشن: شاہد آفریدی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عالمی وبا کا شکار کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔
شاہد آفرید کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے تاہم ان کو سات روز کا قرنطینہ پورا کرنا ہوگا جس کے بعد وہ سکواڈ کا حصہ بن سکیں گے۔ پی ایس ایل کے آغاز سے قبل شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے باعث ان کو قرنطینہ کردیا گیا تھا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منیجراعظم خان نے شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ منفی آنے کی تصدیق کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  کافی کے اتنے فائدے۔۔آپ پینے پر مجبور ہو جائیں گے ۔۔نئی تحقیق آگئی