اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے، محمد حفیظ کا ٹیم سے ڈراپ ہونے پر ردعمل

Jan 31, 2021 | 19:02:PM
اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے، محمد حفیظ کا ٹیم سے ڈراپ ہونے پر ردعمل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کرکٹر محمد حفیظ نے ٹیم سے ڈراپ ہونے پر اپنے ردِعمل میں قرآن کی آیت کا حوالہ دیا جس کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے یہ پوسٹ شیئر کی۔


تفصیلا ت کے مطا بق آل رائونڈر محمد حفیظ نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اسکواڈ میں نام شامل نہ کرنے پر اپنا رد عمل دے دیااور صبر با رے آیت شیئر کی ہے۔
واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف بہترین پرفارمنس دکھانے والے محمد حفیظ جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے۔چیف سلیکٹر محمد وسیم کہتے ہیں کہ آصف علی تین فروری کو دستیاب ہوں گے، محمد حفیظ دستیاب نہیں ہیں۔