اڑیال ہرن کے شکار کی قیمت 25 ہزار ڈالر مقرر

پنجاب حکومت نے اڑیال ہرن کے شکار کی قیمت 25 ہزار ڈالر مقرر کر دی، 15 دسمبر سے 31 مارچ تک نایاب نسل کے اڑیال ہرن کے شکار کی اجازت ہوگی

Nov 30, 2022 | 12:45:PM
پنجاب حکومت,اڑیال ہرن, وائلڈ لائف
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کومل اسلم )پنجاب حکومت نے اڑیال ہرن کے شکار کی قیمت 25 ہزار ڈالر مقرر کر دی، 15 دسمبر سے 31 مارچ تک نایاب نسل کے اڑیال ہرن کے شکار کی اجازت ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نےنایاب اڑیال ہرن کے شکار کی اجازت دیدی،اڑیال ہرن کے شکار کی قیمت 25 ہزار ڈالر مقرر کی گئی ہے،15 دسمبر سے 31 مارچ تک اڑیال ہرن کے شکار کی اجازت ہوگی۔

ضرور پڑھیں :گندم کی نئی فصل کتنے روپے من خریدی جائے گی ؟بڑی  خبر آگئی
ذرائع کے مطابق وفاق نے صرف 16 اڑیال شکار کرنے کی اجازت دی ہے، پرمٹ کی نیلامی پانچ دسمبرکو پنجاب وائلڈ لائف لاہورآفس میں ہوگی،سب سے زیادہ بولی دینے والے شکاری کوپرمٹ دیاجائیگا۔