سعودی وزارت خارجہ نے الیکڑانک سروس کا آغاز کر دیا

Jan 30, 2023 | 21:52:PM
سعودی وزارت خارجہ نے الیکڑانک سروس کا آغاز کر دیا
کیپشن: سعودی عرب کا جھنڈا(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سعودی وزارت خارجہ نے الیکڑانک سروس کا آغاز کر دیا۔

 مملکت میں سٹاپ اوور کرنے والے مسافر ٹرانزٹ ویزا حاصل کرسکیں گے، سٹاپ اوور کیلئے ٹرانزٹ ویزا ان مسافروں کو سعودی عرب میں رکنے کی اجازت دیتا ہے جو عمرے کی ادائیگی، مسجد نبوی کی زیارت اور مملکت کا دورہ کرنا چاہتے ہیں۔

یہ  بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ
مسافر سعودی ائیر لائن اور فلائی ناس کے الیکڑانک پلیٹ فارم کے ذریعے اس کی درخواست دے سکتے ہیں۔