الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی ریلی پر نوٹس جاری کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان تحریک انصاف کی ریلی پر نوٹس لے لیا۔
الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ تحریک انصاف کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیاگیا،جلسے، جلوسوں اور ریلیوں کیلئے ضلعی انتظامیہ سے اجازت لینا ضروری ہے ۔
یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے یکم مئی کو لاہور میں لبرٹی چوک سے ناصر باغ تک ریلی نکالنے کا اعلان کر رکھا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب میں روضہ رسولؐ سے وائرل پاکستانی بزرگ کی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی