این اے 97 فیصل آباد: ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل، نتیجے کا اعلان الیکشن کمیشن کرے گا

Feb 29, 2024 | 21:05:PM
این اے 97 فیصل آباد: ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل، نتیجے کا اعلان الیکشن کمیشن کرے گا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 97 فیصل آباد ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل مکمل ہو گیا،  نتیجے کا اعلان الیکشن کمیشن کرے گا۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 97 فیصل آباد کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل مکمل ہو گیا، 3 روز بعد حلقے کے تمام 341 پولنگ سٹیشنز کی گنتی مکمل کر لی گئی، دوبارہ گنتی کے رزلٹ کا اعلان الیکشن کمیشن آف پاکستان کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلٰی کا انتخاب کب ہو گا؟ بلامقابلہ منتخب ہونیوالے سپیکر بلوچستان اسمبلی نے اعلان کر دیا

واضح رہے کہ غیر حتمی اور غیر سرکاری زرلٹ کے مطابق آزاد امیدوار سعداللہ بلوچ 72 ہزار 614 ووٹ حاصل کرکےجیتے تھے، ان کو 2 ہزار 303 ووٹووں سے برتری حاصل تھی جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدوار علی گوہر بلوچ 70 ہزار 311 ووٹ لے کردوسرے نمبر پر رہے تھے.