پاکستان میں طالبان کا وجودنہیں۔۔ ترجمان دفتر خارجہ ۔۔افغان الزام مسترد

Jun 28, 2021 | 20:51:PM
 پاکستان میں طالبان کا وجودنہیں۔۔ ترجمان دفتر خارجہ ۔۔افغان الزام مسترد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف ہمیشہ افغان سر زمین استعمال کی گئی۔
دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے افغانستان کی وزارت جارجہ کے بیان کو مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان میں طالبان کی موجودگی کا بیان حقائق کے منافی ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف ہمیشہ افغان سر زمین استعمال کی گئی، افعان بارڈ پر دہشت گردوں کی موجودگی کی رپورٹس موجود ہیں۔
 یہ بھی پڑھیں۔نابالغ بچی کیساتھ 4 اوباشوں کی اجتماعی زیادتی۔۔ حاملہ کردیا