سابق وزیر اعلیٰ سندھ ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سابق وزیر اعلیٰ سندھ غوث علی شاہ، ،سابق وفاقی وزیر سید ظفر علی شاہ، بیرسٹزمرتضیٰ پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے ہیں۔
تفصیلا ت کے مطابق رہنماؤں نے گورنر ہاؤس میں وزیراعظم سے ملاقات کے بعد باقاعدہ شمولیت کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے رہنماؤں کو پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہوئے پارٹی مفلر پہنائے۔ اس مو قع پر وزیراعظم سے ایس یو پی کے سربراہ جلال محمود شاہ نے بھی ملاقات کی۔
یہ بھی پڑھیں:قومی ترانے سے متعلق وفاقی حکومت کی خصوصی کمیٹی کا بڑا فیصلہ