بنوں میں افغان شہری کا سکیورٹی قافلے پر خودکش حملہ، 2 افراد شہید 26 نومبر کو بکا خیل،بنوں میں موٹرسائیکل کے ذریعے خودکش حملہ ہوا،خودکش حملے میں دو شہری شہید، سات شہری زخمی ہوئے Nov 27, 2023 | 14:59:PM